تازہ ترین

کراچی کے علاقے ایف بی انڈسٹریل ایریا بلاک 21 میں تولیہ بنانے والی فیکٹری میں آگ لگ گئی۔فائر بریگیڈ کی 5 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ فیکٹری میں آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔