تازہ ترین

 

عوامی کالونی پولیس نے کورنگی مرتضیٰ چورنگی سیکٹر 28 کے قریب مبینہ مقابلے میں زخمی سمیت 2 ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا۔ زخمی حالت میں گرفتار ڈاکو کی شناخت عمر جبکہ ساتھی کو زاہد کے نام سے شناخت کیا گیا۔ ڈاکوؤں کے قبضے س 2 پستول ، گولیاں اور موٹر سائیکل برآمد کرلی جبکہ زخمی ڈاکو کو فوری طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا۔پولیس گرفتار ڈاکوؤں کا کرمنل ریکارڈ چیک کر رہی ہے ۔

 

Leave A Comment

Advertisement