تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی کی بہن نورین نیازی کیخلاف این سی سی آئی اے اسلام آباد میں پیکا اور تعزیرات پاکستان کے تحت مقدمہ درج ہو گیا۔  ایف آئی آرکے متن میں کہا گیا ہے کہ نورین نیازی نےسو شل میڈیا کے ذریعے جھوٹا، اشتعال انگیز، توہین آمیز اور دھمکی آمیز مواد پھیلایا،نورین نیازی نے ریاستی اور سکیورٹی اداروں کے خلاف منظم پروپیگنڈا کیا، متنازعہ انٹرویو ایکس کے مختلف اکاؤنٹس پر شیئر اور وائرل کیاگیا۔

Leave A Comment

Advertisement