تازہ ترین

ایس ایچ او کی سربراہی میں تھانہ بی ڈویژن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پتنگ فروش علی اصغر کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے ملزم کے قبضہ سے 220 پتنگیں اور 2 چرخیاں برآمد کر لیں۔ ملزم کے خلاف کائٹ فلائنگ ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ڈی پی او اوکاڑہ نے کہا کہ پتنگ بازی جیسے خونی کھیل کی روک تھام کے لیے پولیس کی بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔

Leave A Comment

Advertisement