سانحہ گل پلازہ، آج سوگ میں مارکیٹیں بند رہیں گی، رضوان عرفان
صدر الیکٹرانکس ڈیلرز ایسوسی ایشن رضوان عرفان نے سانحہ گل پلازہ پر دکانداروں سے اظہار یکجہتی کیلئے آج سوگ میں مارکیٹیں بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ گل پلازہ میں آگ سے اربوں روپے کا نقصان ہوا، دکاندار اور ان کے ورکر عمارت میں ہیں۔آج سوگ میں مارکیٹیں بند رہیں گی، دکانداروں سے اظہار یکجہتی کیا جائے گا۔