تازہ ترین

موٹر وے ایم 3 پر پیر محل کے قریب آئل ٹینکر بے قابو ہو کر اُلٹ گیا۔ حادثہ ڈرائیورکو نیند آنے کی وجہ سے ہوا، حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔آئل ٹینکر کراچی سے لالہ موسیٰ جا رہا تھا، ٹینکر میں 40 ہزار لیٹر پیٹرول موجود تھا۔

 

Leave A Comment

Advertisement