تازہ ترین

عالمی اور علاقائی سطح پر سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہو گئی۔ صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونا2ہزار800روپے فی تولہ سستا ہوگیا۔24قیراط فی تولہ سونا 5لاکھ 37ہزار162روپے کا ہو گیاجبکہ 10گرام سونا2401روپے سستا ہونے  پر قیمت 4لاکھ 60ہزار529روپے ہو گئی ۔

 انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا28ڈالر سستا ہو کر5144ڈالر کا ہو گیا۔

Leave A Comment

Advertisement