نوشہرہ : کا خطرناک اشتہاری ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی گولیوں کا نشانہ بن گیا
نوشہرہ نظام پور میں خطرناک قتل اقدام قتل اورڈکیت گروپ کا سرغنہ ملزم اشتہاری آپنے ہی ساتھیوں کی گولیوں سے ہلاک۔مقتول اشتہاری محمد فیصل شاہ کی گولیوں سے چھلنی نعش ارضیات گاڈو سے برآمد۔مقتول کی نعیش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر ہسپتال نوشہرہ منتقل کردیاگیا۔ڈی ایس پی آکوڑہ خٹک کے مطابق مقتول ملزم اشتہاری تھا چھ سے زاہد قتل ،اقدام قتل،راہزنی اور ناجائز اسلحہ کے مقدمات قائم تھے۔
پوسٹ مارٹم کے بعد مقتول ملزم اشتہاری محمد فیصل شاہ کے والد سید مین شاہ کی مدعیت میں تھانہ نظام پور میں نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔مقتول کی نعیش ورثا کے حوالے کردی گئی
Leave A Comment