تازہ ترین

جامعہ کراچی کی بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار لڑکی جاں بحق ہوگئی۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ شارع فیصل پر پیش آیا تھا۔ پولیس  نے کہا  کہ حادثہ عوامی مرکز کے قریب پیش آیا۔ شہریوں نے ڈرائیور کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔

Leave A Comment

Advertisement