پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت رحجان
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا آغاز گرین زون سے ہوا۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز میں سٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی، ہنڈرڈ انڈیکس 1560 پوائنٹس بڑھ کر 1 لاکھ 79 ہزار 4 سو سے زائد پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔