تازہ ترین

امیر تبلیغی جماعت مولانا نذرالرحمان انتقال کر گئے۔ان کے انتقال کی خبر سے دینی حلقوں میں افسوس کی لہر دوڑ گئی، مولانا نذرالرحمان کو 2018 میں تبلیغی جماعت کا امیر مقرر کیا گیا تھا۔مرحوم کی نماز جنازہ کے وقت اور مقام کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

 

Leave A Comment

Advertisement