تازہ ترین

نواحی علاقے میں ٹریفک حادثے میں خاتون سمیت 4 افراد جان کی بازی ہار گئے۔حادثہ ٹنڈ و جام میں کسانہ موری کے قریب پیش آیا، تیز رفتار کار بے قابو ہو کر حادثے کا شکار ہوئی، حادثے میں ایک خاتون زخمی بھی ہوئیں۔ حادثے میں جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمی خاتون کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا، متاثرہ افراد کا تعلق میر واہ سے بتایا گیا ہے۔

Leave A Comment

Advertisement