تازہ ترین

کراچی میں پورٹ قاسم، وائرلیس گیٹ کےقریب ڈمپر اور موٹرسائیکل کے تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ خاتون زخمی ہوگئی۔زخمی ہونے والی خاتون کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق حادثے کے بعد ڈمپر کا ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا جس کی تلاش جاری ہے۔پولیس نے ڈمپر کو تحویل میں لے لیا ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement