تازہ ترین

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ فیز ٹو کے انتخابات سے پہلے ہمارے مطالبات تسلیم کیے جائیں۔ہنگامی پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ 30 پولنگ اسٹیشن پر قبضے کے ثبوت ہمارے پاس ہیں۔ کشمیری اس سیاسی جماعت سے نفرت کرتے ہیں جس کا وزیر کہتا ہے راولاکوٹ کے شہری کشمیری نہیں، کشمیر کا فیصلہ کشمیر ہی کرے گا اور کوئی نہیں کرے گا۔ تمام اسٹیک ہولڈرز طے کریں کہ اب مزید احتجاج نہ ہو، جب تک سچ اور مفاہمتی کمیشن تحقیقات کرکے رپورٹ نہ دے تب تک احتجاج نہ کیاجائے۔ مظفرآباد کے عوام کے لیے انٹرنیٹ سروس بحال کی جائے۔

 

Leave A Comment

Advertisement