پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رجحان دیکھا گیا۔پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس 848 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 1 لاکھ 81 ہزار 359 پر پہنچ گیا۔
انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر 2 پیسے سستا ہو کر 278.25 روپے کا ہو گیا۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 278.27 روپے پر بند ہوا تھا۔
Leave A Comment