تازہ ترین

شیما کرمانی اور انسانی حقوق کی خواتین ورکرز کی گرفتاری و مبینہ بدسلوکی پر پولیس افسران کو معطل کر دیا گیا۔

کراچی : عورت مارچ کی رہنما شیما کرمانی اور خواجہ سرا کمیونٹی کی رہنماسمیت 8 خواتین گرفتارhttp://www.rehbernews.com/news_single_category.php?id=79549

ڈی ایس پی صدر ناصر آفریدی، ایس ایچ او وومن حنا مغل اور ایس ایچ او آرٹلری میدان تھانہ ندیم حیدر کو معطل کر دیا گیا۔ وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ کہا کہ اختیارات کے ناجائز استعمال پر زیرو ٹالرنس پالیسی ہے۔ خواتین کے احترام اور حقوق کا ہر صورت میں تحفظ کیا جائے گا۔

Leave A Comment

Advertisement