ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہوگئی۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 4900 روپے کی کمی کے بعد ایک تولہ سونے کا بھاؤ 5 لاکھ 1162 روپے ہوگیا ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 4 ہزار 201 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 29 ہزار 665 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی بازار میں سونے کی قیمت 49  ڈالر کم ہوکر 4 ہزار 788  ڈالر فی اونس ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement