تازہ ترین

تھانہ جی او آر پولیس نے کارروائی کرتےہوئے رشتہ فراڈ میں ملوث تین خواتین کو گرفتار کیا ہے۔پولیس کے مطابق مبینہ دلہن ندا، جعلی بہن نسرین اور جعلی ماں سلمیٰ کو گرفتار کر لیا، یہ گروہ شہریوں کو شادی کا جھانسہ دے کر رقم اور سامان ہتھیاتا تھا۔ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے جاری ہیں۔

 

Leave A Comment

Advertisement