سونے کی قیمت میں مزید گراوٹ،21ہزار 500روپے فی تولہ سستا ہو گیا
عالمی ومقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔آج بھی سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے۔صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 21ہزار500روپے کمی ریکارڈ کی گئی،جس سے سونے کی فی تولہ قیمت 4لاکھ 90ہزار362روپے ہو گئی ۔10گرام سونا18ہزار433روپے سستا ہونے سے قیمت 4لاکھ 20ہزار406روپے ہو گئی جبکہ فی تولہ چاندی 601روپے سستی ہونے پر قیمت 8ہزار405روپے ہو گئی ۔
Leave A Comment