بلدیاتی الیکشن: پنجاب حکومت نے 4 ماہ کا مزید وقت طلب کرتے ہوئے نیا شیڈول دے دیا
پنجاب حکومت نے بلدیاتی الیکشن4 ماہ دیر سے کرانے کا مراسلہ الیکشن کمیشن کو لکھ دیا۔15دسمبر سے 15جنوری کے درمیان بلدیاتی الیکشن کرانے پر اتفاق ہوا تھا۔حکومت نے اب 4اپریل کو بلدیاتی الیکشن کا پہلا فیز , 11 اپریل کو دوسرا فیز اور 18اپریل کو تیسرا فیز کرانے کا مراسلہ جاری کر دیا۔
Leave A Comment