تازہ ترین

للیانی پھاٹک کے قریب کرنٹ لگنے سے ایک مزدور جاں بحق ہوگیا۔ریسکیو حکام کے مطابق مزدور چھت پر کام کر رہا تھا کہ اچانک اس کا ہاتھ قریب سے گزرنے والی 11 کے وی بجلی کی تار سے چھو گیا، جس کے نتیجے میں اسے شدید کرنٹ لگا۔حادثے کے باعث مزدور موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو ٹیم نے لاش کو ضروری کارروائی کے لیے منتقل کر دیا۔

 

Leave A Comment

Advertisement