تازہ ترین

راڈ  پیک پر برفانی تودہ گرنے سے 10کوہ پیماؤں کے لاپتہ ہونے کے واقعہ میں لاپتہ پاکستانی کوہ پیما سہیل  سخی کی لاش مل گئی۔بیس کیمپ ذرائع کاکہنا ہے کہ سہیل سخی کی لاش براڈ پیک ٹریکنگ کے کیلئے جانے والے پورٹرز کو ملی،سہیل سخی کی لاش بیس کیمپ پہنچائی گئی ہے،لاش بیس کیمپ سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے سکردو لائی جائے گی۔کوہ پیما سہیل سخی کا تعلق ہنزہ سے تھا، 15روزقبل براڈ پیک پر برفانی توہ گرنے سے 10کوہ پیما لاپتہ ہو گئے تھے،5نیپالی کوہ پیماؤں سمیت 7کوہ پیماؤں کی لاشیں ملی تھیں۔

 

Leave A Comment

Advertisement