تازہ ترین

گلشن راوی کے علاقے میں ایک شخص گندے نالے میں ڈوب گیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی غوطہ خور ٹیم نے سرچ آپریشن شروع کر دیا۔ریسکیو 1122 کے مطابق مذکورہ شخص مبینہ طور پر نشہ آور اشیا استعمال کرتا تھا۔ غوطہ خور ٹیم کی جانب سے نالے میں ڈوبنے والے شخص کی تلاش جاری ہے۔ سرچ آپریشن مکمل ہونے کے بعد ہی واقعے سے متعلق مزید تفصیلات سامنے آ سکیں گی۔

 

Leave A Comment

Advertisement