ڈی جی خان: 2 موٹرسائیکلیں وین سے ٹکرا گئیں، 3 افراد جاں بحق
ڈیرہ غازی خان کے نواح میں سخی سرور ٹول پلاہ کے قریب ٹریفک حادثے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں 4 افراد زخمی بھی ہوئے۔حادثہ 2 تیز رفتار موٹرسائیکلوں کے وین سے ٹکرانے کے باعث پیش آیا۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
Leave A Comment