لاہور: شوہر نے چھری کے وار سے بیوی اور 3 بچوں کو زخمی کردیا، ملزم گرفتار
لاہور میں حاکم چوک پر شوہر نے چھری کے وار سے بیوی اور 3 بچوں کو زخمی کر دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ماں کو بچاتے ہوئے 3 بچے زخمی ہوئے۔ چاروں زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا اور ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔