تازہ ترین

سعودی عرب اور خلیجی ممالک کے درمیان کشیدگی کے باعث علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور سے متعدد پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ایئرپورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور سے ریاض جانے والی نجی ایئرلائن کی پرواز ایکس وائے 318، ریاض جانے والی پرواز ایس وی 743 اور پرواز آر ایکس 676 منسوخ کردی گئی ہیں۔ لاہور سے دمام جانے والی پرواز پی کے 725 بھی منسوخ کردی گئی، جبکہ لاہور سے راس الخیمہ جانے والی پرواز جی نائن 855 کی روانگی بھی منسوخ کردی گئی ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement