تازہ ترین

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2100 روپے کی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 39 ہزار 936 روپے ہوگیا۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 1800 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 77 ہزار 174 روپے ہوگیا ہے۔

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 21 ڈالر کم ہو کر 4 ہزار 174 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement