تازہ ترین

 شہر میں سوئی گیس کی بندش نے شہریوں کی مشکلات بڑھا دی ہیں، گھروں میں چولہے ٹھنڈے پڑنے کے باعث شہری متبادل ایندھن کے طور پر مہنگی ایل پی جی خریدنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔شہریوں کے مطابق گیس کی عدم دستیابی کے باعث روزمرہ امور متاثر ہو رہے ہیں، جبکہ کھانا پکانے کے لیے ایل پی جی کا استعمال اضافی مالی بوجھ بن گیا ہے۔

ایل پی جی کی سرکاری قیمت 258 روپے 65 پیسے فی کلو مقرر ہے، تاہم اوپن مارکیٹ میں گیس 400 سے 450 روپے فی کلو فروخت کی جا رہی ہے۔ 

 

Leave A Comment

Advertisement