تازہ ترین

لاہور میں وارداتوں کی سنچری کرنے والے ماسٹر مائنڈ کو ڈولفن اسکواڈ نے گرفتار کر لیا۔ڈولفن اسکواڈ نے ملزم کو اسٹاپ اینڈ سرچ کے دوران مشکوک جانتے ہوئے چیک کیا، کریمنل ریکارڈ چیک کرنے پر معلوم ہوا کہ ملزم کے خلاف چوری اور ڈکیتی کے 102 سے زائد سنگین جرائم کے مقدمات درج ہیں۔گرفتار ملزم مختلف کریمنل گروہوں کا سرغنہ ہے، گرفتار ملزم سعید کو کارروائی کے لیے تھانہ مناواں کے حوالے کر دیا گیا۔

 

Leave A Comment

Advertisement