تازہ ترین

لاہور پولیس نے پیشہ ور گداگروں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران ماہِ ستمبر میں 679 افراد کو گرفتار کر کے 671 مقدمات درج کر لیے۔ رواں سال اب تک پیشہ ور گداگروں کے خلاف کارروائیوں میں 1556 افراد گرفتار کیے جا چکے ہیں، جبکہ 1537 مقدمات درج کیے گئے۔ گرفتار افراد میں 1525 مرد اور 31 خواتین شامل ہیں۔

 

Leave A Comment

Advertisement