تازہ ترین

آن لائن رکشہ رائیڈ کے دوران خاتون اور ڈرائیور میں بحث و تکرار کے بعد رنجش پر ملزم لطیف نے خاتون کا موبائل نمبر رشتہ ایپ پر اپلوڈ کردیا۔

پولیس کے مطابق نمبر اپلوڈ ہوتے ہی خاتون کو اجنبی افراد کی مسلسل کالز آنے لگیں، جس پر خاتون نے معاملے کی شکایت ڈی آئی جی آپریشنز کی کھلی کچہری میں کی پولیس تحقیقات میں ڈرائیور کے نمبر اپلوڈ کرنے میں ملوث ہونے کا معاملہ سامنے آیا۔ نشتر کالونی پولیس نے ملزم لطیف کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے گرفتار کرلیا۔

Leave A Comment

Advertisement