تازہ ترین

لاہور کے علاقے کاہنہ میں سی سی ڈی کا مبینہ مقابلہ ہوا، جس کے دوران اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے 2 ملزمان ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق ملزمان کو ریکوری کے لیے لے جایا جا رہا تھا کہ اس دوران ان کے ساتھیوں نے فائرنگ کردی۔ ہلاک ہونے والے ملزمان سنگین وارداتوں میں ملوث تھے۔دونوں ملزمان کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے بھجوا دی گئی ہیں۔

Leave A Comment

Advertisement