تازہ ترین

غالب مارکیٹ پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائیاں کرتے ہوئے 2 منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا۔ ملزم نعمان پارک میں آن لائن آرڈر پر ہیروئن سپلائی کرنے آیا تھا، جبکہ ملزم عنایت ریلوے لائنز کے قریب گھوم پھر کر منشیات فروخت کر رہا تھا۔گرفتار ملزمان کے قبضے سے 1 کلو 360 گرام چرس اور 420 گرام ہیروئن برآمد ہوئی . ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے انہیں انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کردیا گیا ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement