تازہ ترین

امریکی ریاست ٹینیسی میں3 دہائیاں قبل اپنی ہم جماعت کے قتل کے جرم میں سزائے موت پانے والی قیدی سزا پر عملدرآمد کے دوران زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی۔کرسٹا پائیک نامی سزائے موت کی قیدی کو  زہر کا انجکشن دے کر موت کے گھاٹ اتارنے کی کوشش ناکام ہو گئی۔

  امریکا: ٹینیسی میں 200 سال بعد کسی خاتون کو سزائے موت دینے کا فیصلہhttps://www.rehbernews.com/news_single_category.php?id=93017

 

جیل حکام کے مطابق پائیک اس عمل کے دوران زندہ بچ گئیں جس سے ریاست کی جانب سے 2 صدیوں میں کسی خاتون کو سزائے موت دینے کی پہلی کوشش ناکام ہو گئی ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement