تازہ ترین

لاہور پولیس نے سود خوری کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 69 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔حالیہ مہم کے دوران سود خوروں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں۔پولیس کے مطابق سود خوری میں ملوث ملزمان کے خلاف شہر کے مختلف تھانوں میں 78 مقدمات درج کیے گئے۔ کارروائیوں کے دوران اقبال ٹاؤن ڈویژن سے 24، سٹی ڈویژن سے 21 اور کینٹ ڈویژن سے 11 سود خور گرفتار کیے گئے۔

 

Leave A Comment

Advertisement