تازہ ترین

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں ایل پی جی 500 روپے کلو  تک جا پہنچی۔چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن  نے کہا کہ اکتوبرکیلئے ایل پی جی کی قیمت 279 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے لیکن پنجاب اور خیبرپختونخوا میں ایل پی جی 500 روپے کلو میں فروخت ہورہی ہے۔ پہاڑی علاقوں میں ایل پی جی 600 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔ اوگرا اربوں روپےکی لوٹ مارپر خاموش تماشائی ہے، قیمت کو کنٹرول کرنے لیےحکومت ایس ایس جی سی ٹرمینل استعمال کرے۔

 

Leave A Comment

Advertisement