تازہ ترین

لاہور میں حاکم چوک پر شوہر نے چھری کے وار سے بیوی اور 3 بچوں کو زخمی کر دیا۔  پولیس کا کہنا ہے کہ ماں کو بچاتے ہوئے 3 بچے زخمی ہوئے۔ چاروں زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا اور ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

Leave A Comment

Advertisement