تازہ ترین

صوبائی دارالحکومت  میں ہونے والے ٹریفک حادثے میں ایک موٹر سائیکل سوار جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔ریسکیور حکام کے مطابق حادثہ لاہور کے علاقے ڈیفنس میں پیش آیا۔حادثے کے بعد ڈرائیور گاڑی چھوڑ کر موقع سے فرار ہو گیا۔حادثے میں زخمی ہونے والے شخص کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement