رحیم یارخان : ریلوے لائن عبورکرنے کے دوران فاترالعقل خاتون کراچی سے ملتان جانیوالی ذکریا ایکسپریس کی زدمیں آگئی موقع پرجاں بحق
رحیم یارخان(أن لائن)ریلوے لائن عبورکرنے کے دوران فاترالعقل خاتون کراچی سے ملتان جانیوالی ذکریا ایکسپریس کی زدمیں آگئی موقع پرجاں بحق’ سہجہ ریلوے اسٹیشن نامعلوم فاترالعقل خاتون کراچی سے ملتان جانیوالی خاتون ذکریا ایکسپریس کی زدمیں آکر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پرہی دم توڑگئی اطلاع پر پولیس نے نامعلوم خاتون کی نعش کوتحویل میں لیکرشناخت پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کرنے کے بعدورثاء کی تلاش شروع کردی۔
Leave A Comment