تازہ ترین

پاکپتن میں ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار میاں بیوی اور ان کا 3 سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا۔پولیس کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی فیملی اسپتال سے دوا لے کر واپس منچن آباد جا رہی تھی۔حادثے میں جاں بحق ہونے والے محمد احمد، یاسمین، بیٹے عبد اللّٰہ کی لاشیں اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں

 

Leave A Comment

Advertisement