تازہ ترین

گجر پورہ اور اولڈ انارکلی پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔پولیس کے مطابق کارروائیاں خفیہ اطلاع پر مختلف مقامات پر کی گئیں۔

ایس پی سول لائنز کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت تنویر اور صائم مسیح کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس نے ملزمان کے قبضے سے مجموعی طور پر 1320 گرام چرس اور 330 گرام آئس برآمد کی۔ہ گرفتار ملزمان علاقے اور اس کے گردونواح میں چل پھر کر منشیات فروخت کرتے تھے جبکہ دونوں ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement