لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آ گیا
لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آ گیا۔ لاہور میں ایئر کوالٹی انڈیکس کی مجموعی تعداد 199ریکارڈ کی گئی ہے۔گلبرگ میں اے کیو آئی 300 ریکارڈ کیا گیا ہے۔کاہنہ نو میں 244، برکی روڑ میں 224، ماڈل ٹاؤن میں 220 اور ڈیجنس میں اے کیو آئی 201 ریکارڈ کیا گیا۔
Leave A Comment