تازہ ترین

صوبائی دارالحکومت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہری جاں بحق ہو گیا۔ واقعہ بادامی باغ کے محلہ پشے خان چوک میں پیش آیا جہاں نامعلوم ملزمان نے آتے ہی فائرنگ کر دی جس کی زد میں آکر ایک شہری موقع پر ہی دم توڑ گیا۔

 اطلاع ملنے پر پولیس  اور فرانزک ٹیمیں بھی موقع پر پہنچ گئیں اور جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر لیے۔پولیس کا کہنا تھا کہ ملزمان شہری کو قتل کرنے  کے بعد خوف وہراس پھیلاتے ہوئے واردات کے بعد موقع سے فرار ہو گئے۔

Leave A Comment

Advertisement