تازہ ترین

بجلی کی تار سے چپک کر 5 سالہ بچہ ٹرپتے ہوئے جان کی بازی ہار گیا، یہ واقعہ لاہور کے علاقے ہئیر میں پیش آیا۔بجلی کا ٹوٹا ہوا تار گرنے سے 5 سالہ معصوم بچہ جاں بحق ہوگیا،

یہ دلخراش واقعہ شہر میں بجلی کی فراہمی کے ادارے لیسکو کی غفلت اور کھلی تاروں کی وجہ سے پیش آیا۔5سال کے علی حسن کو گلی میں کھیلتے ہوئے کرنٹ لگا اور دیکھتے ہی دیکھتے اس کی جان چلی گئی، واقعے بعد مشتعل علاقہ مکینوں نے شدید احتجاج کیا اور گھروں سے باہر نکل آئے۔ 

 

Leave A Comment

Advertisement