تازہ ترین

بادامی باغ میں نجی سکول کی لیڈی ٹیچر نے دوسری جماعت کے طالب علم کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنا دیا، جس کے نتیجے میں بچے کے سر پر چوٹ آئی۔ پولیس کے مطابق طالب علم عدنان سلطان کو مبینہ طور پر چھری لگنے سے سر پر چوٹ آئی اور اس کا سر پھٹ گیا۔واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بچے پر تشدد کے الزام میں لیڈی ٹیچر کو حراست میں لے لیا۔پولیس کے مطابق ملزمہ ٹیچر کے خلاف دفعہ 328-A کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

Leave A Comment

Advertisement