تازہ ترین

شاہ جمال انڈر پاس، کینال روڈ پر موٹر بائیک ٹریفک حادثے کا شکار ہوگئی۔ ریسکیو 1122 کے مطابق موٹر بائیک پر دو خواتین اور ایک مرد سوار تھا۔حادثے کے نتیجے میں ایک خاتون موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی جبکہ ایک خاتون اور مرد زخمی ہوئے، جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔جاں بحق ہونے والی خاتون کی شناخت 37 سالہ زوبیہ ناصر کے نام سے ہوئی ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement