تازہ ترین

پاکستان کے تمام ایئر پورٹس سے آج سعودی دارالحکومت ریاض کی 34 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔فلائٹ شیڈول کے مطابق کراچی سے ریاض ایئر پورٹ کی تمام 6 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔اسلام آباد سے کنگ خالد ایئر پورٹ ریاض کی 14 پروازیں منسوخ ہوئی ہیں۔لاہور سے ریاض کی 12 جبکہ پشاور سے 2 پروازیں منسوخ کی گئی ہیں۔کراچی سے مدینہ اور دمام ایئر پورٹ کی 4 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔لاہور سے دمام ایئر پورٹ کی 3 پروازیں منسوخ ہوئی ہیں۔

 

Leave A Comment

Advertisement