تازہ ترین

دو مختلف روڈ حادثات میں 2 خواتین سمیت 8 افراد شدید زخمی ہو گئے جن کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے.

 اڈا پیر ولی پاکپتن روڈ پر ایک کوسٹر اور رکشہ میں تصادم ہو گیا.جس کے نتیجے میں دو خواتین 40 سالہ فوزیہ.33 سالہ رضیہ.اور دو مرد 40 سالہ رحمت . 42سالہ منظورشدیدزخمی ہوگئے 
دوسرا حادثہ اوکاڑہ بائی پاس کے قریب ہوا جہاں کار اور لوڈر رکشہ میں تصادم ہوگیا جس کے نتیجے میں4 افراد 60 سالہ اسحاق.27 سالہ عامر.22 سالہ تنزیل اور 18سالہ رضوان شدید زخمی ہو گئے

حادثات کی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ٹیمیں جائے حادثات پر پہنچ گئیں امدادی کاروائیاں کرتے ہوئے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا گیا

Leave A Comment

Advertisement