تازہ ترین

لاہور میں مجاہد سکواڈ   نے کارروائی کرتے ہوئے پتنگوں کی بڑی کھیپ برآمد کر کے3ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ملزم پتنگوں کی بھاری کھیپ لاہور منتقل کر رہے تھے،ناکہ سگیاں نے سرچ اینڈ سویپ کے دوران گاڑی سے 220 سے زائد پتنگیں برآمد کر لیں۔ گرفتار ملزمان زین، سبحان، علی برآمدگی سمیت قانونی کارروائی کیلئےتھانہ شاہدرہ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔    

 

Leave A Comment

Advertisement