تازہ ترین

رحیم یارخان (أن لائن) سنگدل ماں جلاد بن گئی، سفاک ماں نے 4 سالہ معصوم بیٹے سبحان کو شدید تشدد کا نشانہ بنا کر لہو لہان کر دیا، ظالم نیلم بی بی سکنہ صادق أباد کی رہائشی ماں نے بچے پر تشدد کی ویڈیو اپنی ہی والدہ کو واٹس ایپ پر ارسال کر دی اور کہا کہ اگر بچے کو زندہ دیکھنا چاہتی ہو تو فوری لے جاؤ ورنہ جان سے مار دوں گی سنگدل ماں کے تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد تھانہ سٹی صادق أبادپولیس کا ایکشن ایس ایچ او نے بتایا کہ  بچے کو نانی کے گھر سے بازیاب کرا کر ہسپتال میں ٹریٹمنٹ کرانے کے بعد نانی کے حوالے کر دیا  بچہ ٹھیک ہے عدالتی حکم پر نانی کی تحویل میں دیا ہے  ملزمہ ماں مسافر کوچ پر ملازم کراچی فرار ہے تلاش جاری ہے  مضروب بچے کی ماں طلاق یافتہ ہے بچے کو بوجھ سمجھتی ہے نانی کے حوالے کرنے کیلئے تشدد کیا ویڈیو خود بنائی

Leave A Comment

Advertisement